Rᴜʟᴇꜱ

!! ENJOY FAIR GAME PLAY !!

🔥 فری فائر ٹورنامنٹ کے لازمی اصول 🔥

🚫 چیٹنگ یا ہیکس / موڈز سخت منع ہیں — پکڑے گئے تو فوراً بین!

رجسٹریشن والا وہی آئی ڈی / نیم استعمال کرو — غلط آئی ڈی پر ڈسکوالیفائی!

وقت پر آؤ! — 10 منٹ سے زیادہ لیٹ ہوئے تو میچ مس!

😡 ریسپیکٹ دکھاؤ! — گالیاں، بدتمیزی یا ٹاکسک رویہ = فوری کِک!

⚖️ ایڈمن کا فیصلہ آخری ہےبحث یا جھگڑا برداشت نہیں ہوگا!

📱💨 اپنا نیٹ اور ڈیوائس مستحکم رکھوڈسکنیکٹ یا لیگ تمہاری اپنی ذمہ داری ہے!

Scroll to Top